the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مکہ المکرمہ،4اپریل(ایجنسی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر ترانوے برس تھی۔

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے نے شاہی دیوان کا ایک بیان نقل کیا ہے۔اس کے مطابق مرحوم شہزادہ مشعل کی نماز جنازہ



جمعرات کو نماز عشاء کے بعد مسجد الحرام ( مکہ مکرمہ) میں ادا کی جائے گی۔


شہزادہ مشعل شاہی خاندان کے اٹھائیس ارکان پر مشتمل بیعت کونسل کے چیئرمین تھے۔ سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے سنہ 2006ء میں شہزادوں پر مشتمل یہ کونسل تشکیل دی تھی۔سعودی بادشاہ کے انتقال کی صورت میں اس کے جانشین ، ولی عہد اور نائب ولی عہد کا انتخاب یہی کونسل کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.